Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 42

  1. تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ١٘ وَّ اَنَا اَدْعُوْكُمْ اِلَى الْعَزِیْزِ الْغَفَّارِ﴿42﴾

    1. تَدْعُوْنَنِيْتم بلاتے ہو مجھے
    2. لِاَكْفُرَکہ میں انکار کروں
    3. بِاللّٰهِاللہ کا
    4. وَاُشْرِكَ بِهٖاور میں شریک ٹھہراؤں۔ اس کے ساتھ
    5. مَا لَيْسَ لِيْجو۔ نہیں ۔ مجھے
    6. بِهٖ عِلْمٌ ۡاس کا علم
    7. وَّاَنَا اَدْعُوْكُمْاور میں بلاتا ہوں
    8. اِلَىطرف
    9. الْعَزِيْزِغالب
    10. الْغَفَّارِبخشنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
تم مجھے بلا رہے ہو کہ میں خدا کا کفر کروں اور اس کا شریک ایسی چیزوں کو ٹھہرائوں جن کے باب میں مجھے کوئی علم نہیں۔ اور میں تم کو خدائے عزیز و غفار کی دعوت دے رہا ہوں۔