تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 54
هُدًى وَّ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ﴿54﴾
- هُدًىہدایت
- وَّذِكْرٰىاور نصیحت
- لِاُولِي الْاَلْبَابِعقل مندوں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اہل عقل کی رہنمائی اور یاد دہانی کے لئے۔ تو تم ثابت قدم رہو۔