تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 59
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿59﴾
- اِنَّبیشک
- السَّاعَةَقیامت
- لَاٰتِيَةٌضرور آنے والی ہے
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهَااس میں
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک قیامت آکے رہے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لا رہے ہیں !