تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 69
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ اَنّٰى یُصْرَفُوْنَ٤ۖۛۚ﴿69﴾
- اَلَمْ تَرَکیا نہیں دیکھا تم نے
- اِلَىطرف
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُجَادِلُوْنَجھگڑتے ہیں
- فِيْٓمیں
- اٰيٰتِ اللّٰهِ ۭاللہ کی آیات
- اَنّٰىکہاں
- يُصْرَفُوْنَپھرے جاتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
ذرا ان کو تو دیکھو جو اللہ کی آیات کے باب میں کٹ حجتی کرتے ہیں ! وہ کہاں پھیر دیئے جاتے ہیں !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
مخالفین و دھمکی
یعنی یہ حقائق بالکل واضح ہیں لیکن ان شامت زدوں کو دیکھو، کس طرح ان کی مت ماری گئی ہے کہ وہ اللہ کی ان واضح آیات کی تکذیب کے لئے کٹ حجتی کر رہے ہیں۔