تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 80
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبْلُغُوْا عَلَیْهَا حَاجَةً فِیْ صُدُوْرِكُمْ وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَؕ﴿80﴾
- وَلَكُمْاور تمہارے لئے
- فِيْهَاان میں
- مَنَافِعُبہت سے فائدے
- وَلِتَبْلُغُوْااور تاکہ تم پہنچو
- عَلَيْهَاان پر
- حَاجَةًحاجت
- فِيْمیں
- صُدُوْرِكُمْتمہارے سینوں
- وَعَلَيْهَااور ان پر
- وَعَلَياور پر
- الْفُلْكِکشتیوں
- تُحْمَلُوْنَلدے پھرتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان میں تمہاری دوسری منفعتیں بھی ہیں اور اس لئے بھی بنائے ہیں کہ ان کے ذریعہ سے اپنے دلوں کے کسی مقصد تک پہنچو اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کئے جاتے ہو۔