تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 81
وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ١ۖۗ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُنْكِرُوْنَ﴿81﴾
- وَيُرِيْكُمْاور وہ دکھاتا ہے تمہیں
- اٰيٰتِهٖ ڰاپنی نشانیاں
- فَاَيَّتو کن کن
- اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی نشانیوں کا
- تُنْكِرُوْنَتم انکار کروگے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور وہ تم کو اور بھی اپنی بیشمار نشانیاں دکھاتا ہے تو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے ؟