تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 10
وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِیْهِ مِنْ شَیْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ﴿10﴾
- وَمَااور جو بھی
- اخْتَلَفْتُمْاختلاف کیا تم نے
- فِيْهِاس میں
- مِنْ شَيْءٍکسی چیز میں سے
- فَحُكْمُهٗٓتو اس کا فیصلہ کرنا
- اِلَى اللّٰهِطرف اللہ کے ہے
- ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہ ہے اللہ
- رَبِّيْرب میرا
- عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُاسی پر میں نے بھروسہ کیا
- وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- اُنِيْبُمیں رجوع کرتا ہوں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جس کسی چیز میں بھی تم نے اختلاف کیا ہے تو اس کا فیصلہ اللہ کے حوالہ ہے۔ وہی اللہ میرا رب ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں