Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 13

  1. لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ وَ تَقُوْلُوْا سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَ مَا كُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَۙ﴿13﴾

    1. لِتَسْتَوٗاتاکہ تم چڑھ بیٹھو
    2. عَلٰي ظُهُوْرِهٖان کی پشتوں پر
    3. ثُمَّ تَذْكُرُوْاپھر تم یاد کرو
    4. نِعْمَةَ رَبِّكُمْاپنے رب کی نعمت کو
    5. اِذَا اسْتَوَيْتُمْجب سوار ہو تم
    6. عَلَيْهِاس پر
    7. وَتَقُوْلُوْااور تم کہو
    8. سُبْحٰنَ الَّذِيْپاک ہے وہ ذات
    9. سَخَّرَ لَنَاجس نے مسخر کیا ہمارے لیے
    10. ھٰذَااس کو
    11. وَمَا كُنَّااور نہ تھے ہم
    12. لَهٗاس کے لیے
    13. مُقْرِنِيْنَقابو میں لانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تاکہ تم ان کی پیٹھوں پر جم کر بیٹھو پھر تم اپنے رب کی نعمت کو، جب کہ تم ان پر بیٹھو، یاد کرو اور کہو کہ پاک ہے وہ ذات جس نے ان چیزوں کو ہماری خدمت میں لگا دیا اور ہم تو ان کو قابو میں کرلینے والے نہیں تھے !