تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 21
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ﴿21﴾
- اَمْ اٰتَيْنٰهُمْیادی ہم نے ان کو
- كِتٰبًاایک کتاب
- مِّنْ قَبْلِهٖاس سے پہلے
- فَهُمْ بِهٖتو وہ اس کو
- مُسْتَمْسِكُوْنَپکڑ رہے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے تو وہ اس کی سند پکڑتے ہیں۔