تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 58
وَ قَالُوْۤا ءَاٰلِهَتُنَا خَیْرٌ اَمْ هُوَ١ؕ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا١ؕ بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ﴿58﴾
- وَقَالُوْٓااور کہنے لگے
- ءَاٰلِهَتُنَاکیا ہمارے الہ
- خَيْرٌبہتر ہیں
- اَمْ هُوَیا وہ
- مَانہیں
- ضَرَبُوْهُ لَكَانہوں نے بیان کیا اس کو تیرے لیے
- اِلَّا جَدَلًامگر جھگڑے کے طور پر
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- قَوْمٌ خَصِمُوْنَایک قوم ہیں جھگڑالو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کہتے ہیں کہ ہمارے معبود اچھے ہوئے یا وہ ؟ یہ بات وہ محض کج بحثی کے لئے اٹھاتے ہیں بلکہ یہ ہی جھگڑالو لوگ۔