تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 69
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ﴿69﴾
- اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ لوگ جو ایمان لائے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
- وَكَانُوْا مُسْلِمِيْنَاور تھے وہ مسلمان (ان سے کہا جائے گا)
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو ایمان لائے ہماری آیتوں پر اور فرماں بردار رہے۔