تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 70
اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ اَنْتُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُوْنَ﴿70﴾
- اُدْخُلُوا الْجَنَّةَداخل ہوجاؤ جنت میں
- اَنْتُمْ وَاَزْوَاجُكُمْتم اور تمہاری بیویاں
- تُحْبَرُوْنَتم خوش رکھے جاؤ گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جنت میں داخل ہو جائو تم اور تمہارے ہم عقیدہ، تم شاد کئے جائو گے۔