Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 49

  1. ذُقْ١ۙۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ﴿49﴾

    1. ذُقْ(کہا جائے گا) چکھو
    2. اِنَّكَبیشک تم
    3. اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْكَرِيْمُتم زبردست تھے، عزت والے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
چکھو اس کو تم بڑے مقتدر اور باعزت بنے رہے !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ذق، انک انت العزیز الکریم، ان ھذا ماکنتم بہ تمترون (50-49) یہ قول عذاب کی زبان حال سے بھی ہوسکتا ہے اور عذاب دینے والوں کی زبن قال سے بھی ایک ایک سے یہ کہا جائے گا کہ تم دنیا میں بڑے مقتدر اور عزت والے بنے رہے اور اس گھمنڈ میں تم نے اس دن کی پیشی کو جھٹلایا۔ آج اس کا مزہ چکھو۔ یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں تم طرح طرح کے شبہات پیدا کرتے تھے۔