تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 8
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿8﴾
- فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِاللہ کے فضل سے
- وَنِعْمَةً ۭاور نعمت
- وَاللّٰهُ عَلِيْمٌاور اللہ جاننے والا
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہی لوگ ہیں جو اللہ کے فضل و انعام سے راہ راست پانے والے بنے۔ اور اللہ علیم و حکیم ہے