Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 114

  1. قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَ١ۚ وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ﴿114﴾

    1. قَالَکہا
    2. عِيْسَىعیسیٰ
    3. ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
    4. اللّٰهُمَّاے اللہ
    5. رَبَّنَآہمارے رب
    6. اَنْزِلْاتار
    7. عَلَيْنَاہم پر
    8. مَآئِدَةًخوان
    9. مِّنَسے
    10. السَّمَآءِآسمان
    11. تَكُوْنُہو
    12. لَنَاہمارے لیے
    13. عِيْدًاعید
    14. لِّاَوَّلِنَاہمارے پہلوں کے لیے
    15. وَاٰخِرِنَااور ہمارے پچھلے
    16. وَاٰيَةًاور نشان
    17. مِّنْكَتجھ سے
    18. وَارْزُقْنَااور ہمیں روزی دے
    19. وَاَنْتَاور تو
    20. خَيْرُبہتر
    21. الرّٰزِقِيْنَروزی دینے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
عیسیٰ ابن مریم نے دعا کی، اے اللہ، ہمارے پروردگار، تو ہم پر آسمان سے ایک خعان اتار جو ہمارے لیے ایک یاد گار بن جائے، ہمار اگلوں اور پچھلوں کے لیے اور تیری طرف سے ایک نشانی ٹھہرے، عطا فرما تو بہترین عطا فرمانے والا ہے