Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 115

  1. قَالَ اللّٰهُ اِنِّیْ مُنَزِّلُهَا عَلَیْكُمْ١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بَعْدُ مِنْكُمْ فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿115﴾

    1. قَالَکہا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. اِنِّىْبیشک میں
    4. مُنَزِّلُهَاوہ اتاروں گا
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. فَمَنْپھر جو
    7. يَّكْفُرْناشکری کریگا
    8. بَعْدُبعد
    9. مِنْكُمْتم سے
    10. فَاِنِّىْٓتو میں
    11. اُعَذِّبُهٗ عَذَابًااسے عذاب دوں گا ایسا عذاب
    12. لَّآنہ
    13. اُعَذِّبُهٗٓعذاب دوں گا
    14. اَحَدًاکسی کو
    15. مِّنَسے
    16. الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اللہ نے فرمایا، میں یہ خوان ضرور تم پر اتاروں گا لیکن اس کے بعد جو تم میں سے کفر کرے گا تو میں اس کو سزا بھی وہ دوں گا جو جہاں والوں میں سے کسی کو نہ دوں گا