Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 37

  1. یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿37﴾

    1. يُرِيْدُوْنَوہ چاہیں گے
    2. اَنْکہ
    3. يَّخْرُجُوْاوہ نکل جائیں
    4. مِنَسے
    5. النَّارِآگ
    6. وَمَاحالانکہ نہیں
    7. هُمْوہ
    8. بِخٰرِجِيْنَنکلنے والے
    9. مِنْهَااس سے
    10. وَلَهُمْان کے لیے
    11. عَذَابٌعذاب
    12. مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور زور لگائیں گے کہ آگ سے نکل بھاگیں لیکن اس سے کبھی نکل نہ پائیں گے، ان کے لیے ایک دائمی عذاب ہوگا