تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 39
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿39﴾
- فَمَنْبس جو۔ جس
- تَابَتوبہ کی
- مِنْسے
- بَعْدِبعد
- ظُلْمِهٖاپنا ظلم
- وَاَصْلَحَاور اصلاح کی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَتُوْبُ عَلَيْهِاس کی توبہ قبول کرتا ہے
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس جس نے اپنے اس ظلم کے بعد توبہ اور اصلاح کرلی تو اللہ اس پر عنایت کی نظر فرمائے گا بیشک اللہ غفور رحیم ہے