تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 69
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئُوْنَ وَ النَّصٰرٰى مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿69﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- هَادُوْایہودی ہوئے
- وَالصّٰبِئُوْنَاور صابی
- وَالنَّصٰرٰىاور نصاری
- مَنْجو
- اٰمَنَایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور آخرت کے دن
- وَعَمِلَاور اس نے عمل کیے
- صَالِحًااچھے
- فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک جو ایمان لائے، جو یہودی ہوئے اور صابی اور نصاری، جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے تو ان کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے