تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 76
قُلْ اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ وَ اللّٰهُ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿76﴾
- قُلْکہ دیں
- اَتَعْبُدُوْنَکیا تم پوجتے ہو
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَاجو
- لَا يَمْلِكُمالک نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- ضَرًّانقصان
- وَّلَا نَفْعًااور نہ نفع
- وَاللّٰهُاور اللہ
- هُوَوہی
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہو کیا تم اللہ کے سوا اس چیز کی بندگی کرتے ہو جو تمہارے لیے کسی نقصان اور نفع پر اختیار نہیں رکھتی اور سننے والا اور جاننے والا تو بس اللہ ہی ہے