Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 75

  1. مَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ اُنْظُرْ كَیْفَ نُبَیِّنُ لَهُمُ الْاٰیٰتِ ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ﴿75﴾

    1. مَانہیں
    2. الْمَسِيْحُمسیح
    3. ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
    4. اِلَّامگر
    5. رَسُوْلٌرسول
    6. قَدْ خَلَتْگزر چکے
    7. مِنْ قَبْلِهِاس سے پہلے
    8. الرُّسُلُرسول
    9. وَاُمُّهٗاور اس کی ماں
    10. صِدِّيْقَةٌصدیقہ (سچی۔ ولی)
    11. كَانَا يَاْكُلٰنِوہ دونوں کھاتے تھے
    12. الطَّعَامَکھانا
    13. اُنْظُرْدیکھو
    14. كَيْفَکیسے
    15. نُبَيِّنُہم بیان کرتے ہیں
    16. لَهُمُان کے لیے
    17. الْاٰيٰتِآیات (دلائل)
    18. ثُمَّپھر
    19. انْظُرْدیکھو
    20. اَنّٰىکہاں (کیسے
    21. يُؤْفَكُوْنَاوندھے جارہے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
مسیح ابن مریم تو بس ایک رسول ہیں۔ ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزرے ہیں اور ان کی ماں ایک صداقت شعار بندی تھیں۔ دونوں کھانا کھاتے تھے۔ دیکھو، کس طرح ہم ان کے سامنے اپنی آیتیں کھول کر بیان کررہے ہیں۔ پھر دیکھو کہ وہ کس طرح اوندھے ہوئے جا رہے ہیں