تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 81
وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَا اتَّخَذُوْهُمْ اَوْلِیَآءَ وَ لٰكِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ﴿81﴾
- وَلَوْاور اگر
- كَانُوْا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالنَّبِيِّاور رسول
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- مَانہ
- اتَّخَذُوْهُمْانہیں بناتے
- اَوْلِيَآءَدوست
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- كَثِيْرًااکثر
- مِّنْهُمْان سے
- فٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اگر یہ اللہ پر، نبی پر اور اس پر جو اس کی طرف اترا، ایمان رکھنے والے ہوتے تو ان کفار کو دوست نہ بناتے لیکن ان میں سے تو اکثر نافرمان ہیں