Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 80

  1. تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یَتَوَلَّوْنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ اَنْفُسُهُمْ اَنْ سَخِطَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ فِی الْعَذَابِ هُمْ خٰلِدُوْنَ﴿80﴾

    1. تَرٰىآپ دیکھیں گے
    2. كَثِيْرًااکثر
    3. مِّنْهُمْان سے
    4. يَتَوَلَّوْنَدوستی کرتے ہیں
    5. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    6. لَبِئْسَالبتہ برا ہے
    7. مَا قَدَّمَتْجو آگے بھیجا
    8. لَهُمْاپنے لیے
    9. اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
    10. اَنْکہ
    11. سَخِطَغضب ناک ہوا
    12. اللّٰهُاللہ
    13. عَلَيْهِمْان پر
    14. وَاور
    15. فِي الْعَذَابِعذاب میں
    16. هُمْوہ
    17. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تم ان میں سے بہتوں کو دیکھوگے کہ کفار کو اپنا دوست بناتے ہیں۔ نہایت برا توشہ ہے جو انہوں نے اپنے لیے بھیجا کہ خدا کا ان پر غضب ہوا اور عذاب میں وہ ہیشہ رہنے والے بنے