تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 85
فَاَثَابَهُمُ اللّٰهُ بِمَا قَالُوْا جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْمُحْسِنِیْنَ﴿85﴾
- فَاَثَابَهُمُپس ان کو دئیے
- اللّٰهُاللہ
- بِمَا قَالُوْااس کے بدلے جو انہوں نے کہا
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْسے
- تَحْتِهَااس کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس (ان) میں
- وَذٰلِكَاور یہ
- جَزَآءُجزا
- الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو اللہ ان کے اس قول کے صلے میں ان کو ہمیشہ رہنے کے لیے ایسے باغ عطا فرمائے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور خوب کاروں کا یہی صلہ ہے