تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 85

  1. فَاَثَابَهُمُ اللّٰهُ بِمَا قَالُوْا جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْمُحْسِنِیْنَ﴿85﴾

    1. فَاَثَابَهُمُپس ان کو دئیے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. بِمَا قَالُوْااس کے بدلے جو انہوں نے کہا
    4. جَنّٰتٍباغات
    5. تَجْرِيْبہتی ہیں
    6. مِنْسے
    7. تَحْتِهَااس کے نیچے
    8. الْاَنْھٰرُنہریں
    9. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    10. فِيْهَااس (ان) میں
    11. وَذٰلِكَاور یہ
    12. جَزَآءُجزا
    13. الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا نے ان کو اس کہنے کے عوض (بہشت کے) باغ عطا فرمائے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور نیکو کاروں کا یہی صلہ ہے