تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 50. Qaaf · Ayah 7
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ﴿7﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین
- مَدَدْنٰهَاہم نے پھیلایا
- وَاَلْقَيْنَااور ڈالے (جمائے)
- فِيْهَااس میں
- رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
- وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَااور اگائے اس میں
- مِنْ كُلِّ زَوْجٍۢہر قسم سے ، کے
- بَهِيْجٍخوشنما
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور زمین کو ہم نے بچھایا اور اس میں پہاڑ گاڑ دیئے اور اس میں ہر قسم کی خوش منظر چیزیں اگائیں ،