Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 57

  1. مَاۤ اُرِیْدُ مِنْهُمْ مِّنْ رِّزْقٍ وَّ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ یُّطْعِمُوْنِ﴿57﴾

    1. مَآ اُرِيْدُنہیں میں چاہتا
    2. مِنْهُمْان سے
    3. مِّنْ رِّزْقٍکوئی رزق
    4. وَّمَآ اُرِيْدُاور نہیں میں چاہتا
    5. اَنْکہ
    6. يُّطْعِمُوْنِوہ کھلائیں مجھ کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
نہ میں ان سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ رزق کا سامان کریں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔