تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 57
مَاۤ اُرِیْدُ مِنْهُمْ مِّنْ رِّزْقٍ وَّ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ یُّطْعِمُوْنِ﴿57﴾
- مَآ اُرِيْدُنہیں میں چاہتا
- مِنْهُمْان سے
- مِّنْ رِّزْقٍکوئی رزق
- وَّمَآ اُرِيْدُاور نہیں میں چاہتا
- اَنْکہ
- يُّطْعِمُوْنِوہ کھلائیں مجھ کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں