تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 52. At-Tur · Ayah 31
قُلْ تَرَبَّصُوْا فَاِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَؕ﴿31﴾
- قُلْکہہ دیجیے
- تَرَبَّصُوْاانتظار کرو
- فَاِنِّىْپس بیشک میں
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- مِّنَ الْمُتَرَبِّصِيْنَانتظار کرنے والوں میں سے ہوں
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان سے کہہ دو کہ تم انتظار میں رہو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں