تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 52. At-Tur · Ayah 46
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَؕ﴿46﴾
- يَوْمَ لَا يُغْنِيْ عَنْهُمْجس دن نہ کام آئے گی ان کو
- كَيْدُهُمْان کی چال
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلَا هُمْاور نہ وہ
- يُنْصَرُوْنَوہ مدد کیے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جس دن نہ ان کی چال ان کے کچھ کام آئے گی اور نہ ان کی کوئی مدد ہی ہوگی۔