تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 22
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۠ع﴿22﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَآسان کردیا ہم نے قرآن کو
- لِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
- فَهَلْ مِنْتو کیا
- مُّدَّكِرٍہے کوئی نصیحت پکڑنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے قرآن کو تذکیر کے لئے نہایت سازگار بنایا ہے تو ہے کوئی یاد دہانی حاصل کرنے والا !