تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 40
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۠ع﴿40﴾
- وَلَقَدْ يَسَّرْنَااور البتہ تحقیق آسان کردیا ہم نے
- الْقُرْاٰنَقرآن کو
- لِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
- فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍتو کیا کوئی نصیحت پکڑنے والا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے قرآن کو تذکیر کے لئے نہایت آراستہ کیا تو ہے کوئی یاددہانی حاصل کرنے والا