تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 44
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ﴿44﴾
- يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَاگردش کریں گے اس کے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- حَمِيْمٍکھولتے پانی کے
- اٰنٍجو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ اس کے اور اس کے کھولتے پانی کے درمیان چکر لگاتے ہوں گے