تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 44

  1. یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ﴿44﴾

    1. يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَاگردش کریں گے اس کے درمیان
    2. وَبَيْنَاور درمیان
    3. حَمِيْمٍکھولتے پانی کے
    4. اٰنٍجو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے