Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 47

  1. وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿47﴾

    1. وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَاور وہ کہا کرتے تھے
    2. اَئِذَاکیا جب
    3. مِتْنَاہم مرجائیں گے
    4. وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوں گے مٹی
    5. وَّعِظَامًااور ہڈیاں
    6. ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
    7. لَمَبْعُوْثُوْنَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کہتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا از سر نو زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے !