تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 24
اِ۟لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ﴿24﴾
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- يَبْخَلُوْنَجو بخل کرتے ہیں
- وَيَاْمُرُوْنَ النَّاسَاور حکم دیتے ہیں لوگوں کو
- بِالْبُخْلِ ۭبخل کا
- وَمَنْاور جو کوئی
- يَّتَوَلَّروگردانی کرتا ہے
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ تعالیٰ
- هُوَ الْغَنِيُّوہ بےنیاز ہے
- الْحَمِيْدُتعریف والا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو خود بھی بخل کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بخل کا مشورہ دیتے ہیں اور جو اعراض کریں گے وہ یاد رکھیں گے کہ اللہ بےنیاز و ستو وہ صفات ہے۔