تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 31
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّٰهِ١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوْا یٰحَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِیْهَا١ۙ وَ هُمْ یَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُمْ عَلٰى ظُهُوْرِهِمْ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ﴿31﴾
- قَدْتحقیق
- خَسِرَگھاٹے میں پڑے
- الَّذِيْنَ كَذَّبُوْاوہ لوگ جنہوں نے جھٹلایا
- بِلِقَآءِملنا
- اللّٰهِاللہ
- حَتّٰىیہانتک کہ
- اِذَاجب
- جَآءَتْهُمُآپ پہنچی ان پر
- السَّاعَةُقیامت
- بَغْتَةًاچانک
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- يٰحَسْرَتَنَاہائے ہم پر افسوس
- عَلٰيپر
- مَا فَرَّطْنَاجو ہم نے کو تا ہی کی
- فِيْهَااس میں
- وَهُمْاور وہ
- يَحْمِلُوْنَاٹھائے ہوں گے
- اَوْزَارَهُمْاپنے بوجھ
- عَلٰيپر
- ظُهُوْرِهِمْاپنی پیٹھ (جمع)
- اَلَاآگاہ رہو
- سَآءَبرا
- مَا يَزِرُوْنَجو وہ اٹھائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
گھاٹے میں رہے وہ لوگ جنہوں نے اللہ سے ملاقات کو جھٹلایا۔ یہاں تک کہ جب وہ گھڑی اچانک آپہنچے گی وہ کہیں گے کہ ہائے افسوس ہماری اس کوتاہی پر جو اس باب میں ہم سے ہوئی ! اور وہ اپنے بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ جان رکھو کہ نہایت ہی برا ہوگا وہ بوجھ یہ اٹھائیں گے۔