تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 32
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ١ؕ وَ لَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿32﴾
- وَمَااور نہیں
- الْحَيٰوةُزندگی
- الدُّنْيَآدنیا
- اِلَّامگر (صرف)
- لَعِبٌکھیل
- وَّلَهْوٌاور جی کا بہلاوا
- وَلَلدَّارُ الْاٰخِرَةُاور آخرت کا گھر
- خَيْرٌبہتر
- لِّلَّذِيْنَان کے لیے جو
- يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے ہیں
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَسو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور یہ دنیا کی زندگی تو بس کھیل تماشا ہے البتہ دار آخرت ان لوگوں کے لیے بہتر ہے جو تقوی رکھتے ہیں تو کیا تم سمجھتے نہیں !