تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 49
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿49﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
- يَمَسُّهُمُانہیں پہنچے گا
- الْعَذَابُعذاب
- بِمَااس لیے کہ
- كَانُوْا يَفْسُقُوْنَوہ کرتے تھے نافرمانی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا ان کی نافرمانی کی پاداش میں ان کو عذاب پکڑے گا۔