تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 49

  1. وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿49﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    3. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
    4. يَمَسُّهُمُانہیں پہنچے گا
    5. الْعَذَابُعذاب
    6. بِمَااس لیے کہ
    7. كَانُوْا يَفْسُقُوْنَوہ کرتے تھے نافرمانی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کی نافرمانیوں کے سبب انہیں عذاب ہوگا