Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 8

  1. وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ مَلَكٌ١ؕ وَ لَوْ اَنْزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِیَ الْاَمْرُ ثُمَّ لَا یُنْظَرُوْنَ﴿8﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
    2. لَوْکیوں
    3. لَآ اُنْزِلَنہیں اتارا گیا
    4. عَلَيْهِاس پر
    5. مَلَكٌفرشتہ
    6. وَلَوْاور اگر
    7. اَنْزَلْنَاہم اتارتے
    8. مَلَكًافرشتہ
    9. لَّقُضِيَتو تمام ہوگیا ہوتا
    10. الْاَمْرُکام
    11. ثُمَّپھر
    12. لَا يُنْظَرُوْنَانہیں مہلت نہ دی جاتی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور یہ کہتے ہیں کہ اس پر علانیہ کوئی فرشتہ کیوں نہیں اترتا اور اگر ہم کوئی فرشتہ اتارتے تو بس معاملے کا فیصلہ ہی ہوجاتا۔ پھر ان کو ذرا مہلت نہ ملتی۔