تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 29
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿29﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- سُبْحٰنَ رَبِّنَآپاک ہے رب ہمارا
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّاتھے ہم
- ظٰلِمِيْنَظالم
Translation · Tadabbur-e-Quran
تب وہ پکارے، ہمارا رب پاک ہے، بیشک ہم ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے بنے !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فوراً بولے کہ لاریب ہمارا رب پاک ہے، یہ اس نے ہمارے اوپر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ ہم ہی اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے بنے کہ اپنی کامیابیوں کے نشہ میں اس کی شانوں کو بھول گئے اور اگر کسی نے ہمیں یاد دلانے کی کوشش کی تو سنی ان سنی کر دی۔۔۔ یہ اسی طرح کا اعتراف ہے جس طرح کا اعتراف فرعون نے اس وقت کیا جب وہ اپنی فوجوں سمیت موجوں کی لپیٹ میں آ گیا۔ اس طرح کی توبہ بعد ازوقت ہونے کے سبب سے بالکل بے سود ہوتی ہے۔