تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 45
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ﴿45﴾
- وَاور
- اُمْلِيْ لَهُمْمیں ڈھیل دے رہا ہوں ان کے لیے
- اِنَّبیشک
- كَيْدِيْمیری چال
- مَتِيْنٌبہت پختہ ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں بیشک میری تدبیر نہایت محکم ہوتی ہے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی میں اس استدراج کے دوران ان کو اس لیے ڈھیل دے رہا ہوں کہ یہ اپنی جولانیاں دکھا لیں اور اپنا زور صرف کر لیں۔ ان کی رسی دراز کرنے میں یہ اندیشہ نہیں ہے کہ یہ میرے قابو سے باہر نکل جائیں گے۔ میری تدبیر نہایت ہی محکم ہوتی ہے۔