Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 52

  1. وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿52﴾

    1. وَمَا هُوَاور نہیں ہے وہ
    2. اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَمگر ایک نصیحت جہانوں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
حالانکہ یہ عالم والوں کے لیے ایک یاددہانی ہے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی اگر اس بات کو سن کر یہ تمہیں دیوانہ کہتے ہیں تو کہیں، لیکن یہ یاد رکھیں کہ یہ کسی دیوانے کی بڑ نہیں بلکہ دنیا والوں کے لیے یاددہانی ہے۔ اس یاددہانی سے انھوں نے فائدہ نہ اٹھایا تو پچھتائیں گے لیکن یہ پچھتانا بے سود ہو گا۔