Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 98

  1. اَوَ اَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ﴿98﴾

    1. اَوَاَمِنَکیا بےخوف ہیں
    2. اَهْلُ الْقُرٰٓيبستیوں والے
    3. اَنْکہ
    4. يَّاْتِيَهُمْان پر آجائے
    5. بَاْسُنَاہمارا عذاب
    6. ضُحًىدن چڑھے
    7. وَّهُمْاور وہ
    8. يَلْعَبُوْنکھیل کود رہے ہوں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کیا بستیوں والے نچنت رہ سکے اس بات کہ ان پر آدھمکے ہمارا عذاب دن دہاڑے اور وہ کھیل کود میں ہوں
Tadabbur-e-Quran - 7 : 98