تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 98
اَوَ اَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ﴿98﴾
- اَوَاَمِنَکیا بےخوف ہیں
- اَهْلُ الْقُرٰٓيبستیوں والے
- اَنْکہ
- يَّاْتِيَهُمْان پر آجائے
- بَاْسُنَاہمارا عذاب
- ضُحًىدن چڑھے
- وَّهُمْاور وہ
- يَلْعَبُوْنکھیل کود رہے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کیا اہلِ شہر اس سے نڈر ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ نازل ہو اور وہ کھیل رہے ہوں