Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 71. Nooh · Ayah 27

  1. اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا﴿27﴾

    1. اِنَّكَبیشک تو
    2. اِنْاگر
    3. تَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کو
    4. يُضِلُّوْاوہ بھٹکا دیں گے
    5. عِبَادَكَتیرے بندوں کو
    6. وَلَا يَلِدُوْٓااور نہ وہ جنم دیں گے
    7. اِلَّا فَاجِرًامگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو
    8. كَفَّارًاسخت کافروں کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اگر تو ان کو چھوڑے رکھے گا تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور نابکاروں اور کافروں ہی کو جنم دیں گے۔