تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 42
مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ﴿42﴾
- مَاکیا (چیز)
- سَلَكَكُمْتمہیں لے گئی
- فِيْمیں
- سَقَرَجہنم
Translation · Tadabbur-e-Quran
تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی ؟
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی اہل جنت آپس میں مجرموں سے متعلق سوال و جواب کرتے کرتے اہل دوزخ کو مخاطب کر کے ان سے بھی پوچھ لیں گے کہ بتاؤ تمہیں دوزخ میں کیا چیز لے گئی!