تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 36
وَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ﴿36﴾
- وَلَااور نہ
- يُؤْذَنُاجازت دی جائیگی
- لَهُمْانہیں
- فَيَعْتَذِرُوْنَکہ وہ عذر خواہی کریں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور نہ ان کو اجازت ہوگی کہ کوئی عذر پیش کرسکیں۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَلَا یُؤْذَنُ لَہُمْ فَیَعْتَذِرُوۡنَ‘۔ یعنی نہ تو وہ خود زبان کھولنے کی جرأت کریں گے اور نہ ان کو یہ اجازت ملے گی کہ ان کے پاس کوئی عذر ہو تو اس کو پیش کریں۔