Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 78. An-Naba · Ayah 20

  1. وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ﴿20﴾

    1. وَّسُيِّرَتِ الْجِبَالُاور چلا دیئے جائیں گے پہاڑ
    2. فَكَانَتْتو ہوں گے وہ
    3. سَرَابًاسراب
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور پہاڑ چلادیئے جائیں گے تو وہ بالکل سراب بن کر رہ جائیں گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَسُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَکَانَتْ سَرَابًا‘۔ اور یہ پہاڑ جو آج زمین میں گڑے ہوئے ہیں اس دن اکھاڑ کر چلا دیے جائیں گے، نیز آج وہ ٹھوس پتھر ہیں لیکن اس دن یہ ریت کے تودوں کی طرح پھُس پھُسے ہو جائیں گے۔